بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے: صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زیارت میں فتنہ الخوارج کے پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
چاروں رہنماؤں نے زیارت کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے…