بغیر ایم ٹیگ یا کم بیلنس والی گاڑیوں سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ایم ٹیگ یا کم بیلنس والی گاڑیوں سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
اضافی ٹول ٹیکس وصولی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس دوران نیشنل ہائی وے…