بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ارب پتی فنانسر سے منگنی،جلد شادی کا امکان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اسکرین رائٹر اور ڈاکیومنٹری پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش،آسٹریلوی ارب پتی فنانسر کیمرون…