بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کا طبی معائنہ کروانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ہے اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا ہے۔
بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا،…

