بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی، وجہ بھی بتادی
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار اور بگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے عارضی طور پر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار نے چند روز کے لیے سوشل میڈیا سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے متعلق انہوں نے اپنے…

