این ایف سی اجلاس ختم، اہم فیصلے ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس مکمل ہوگیا جس میں 6 سے 7 ورکنگ گروپ بنانے اور سابق فاٹا کے معاملات کے لیے الگ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں ورکنگ گروپس…

