ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ نے فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے اور مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین…

