Gas Leakage Web ad 1

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر

0

ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ نے فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے اور مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شارخ ارجمند ان اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم
دونوں وکلا نے فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

اس کے علاوہ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے عدالتی حکم کو بھی چیلنج کر رکھا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.