ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں نے امریکا اور ایران کے مذاکراتی عمل کو متاثر کیا اور اس وجہ سے ابتدائی طور پر بات چیت تقریباً رک گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ مفاہمتی کوششوں…