ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ…