ایران امریکہ تکنیکی مذاکرات اختتام پذیر، چار ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق جوہری امور اور پابندیوں سے متعلق مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف ورکنگ گروپس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چار ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے جن میں پابندیوں کے خاتمے، جوہری امور، تعمیرِ…