ایران امریکا جنگ بندی، کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں کامیاب سفارت کاری پر حکومتی کردار کی تعریف کی گئی ہے۔ پارٹی نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا اور اس…