اویس جدون کی محمود اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر اور وارنٹ گرفتاری کی مذمت
کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک اور صدر فرینڈز آف یونیورس سوسائٹی پاکستان اویس جدون نے اپنے ایک بیان میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے خلاف گوالمنڈی تھانہ میں ایف آئی آر کے اندراج اور…