امریکی مصنوعات کی قیمتیں موزوں ہوں تو خرید سکتے ہیں: گورنر ایرانی مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے کہا ہے کہ ایران کی حالیہ زرعی خریداری میں امریکی اور یورپی یونین کی بڑی کمپنیوں کی شرکت معمول کے مطابق جاری ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ایران کے جو منجمد…