امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
واشنگٹنّ(نیوزڈیسک)امریکا نے13 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے چوری شدہ 133 قدیم نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے۔
اس ضمن میں نیویارک میں مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر میں منگل کو تقریب منعقد کی گئی، جس میں برآمد شدہ بعض نوادرات کی نمائش بھی…