امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے یہ معاہدہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا، جبکہ علاقائی…