اماراتی وزیر مملکت لانا ذکی نسیبہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے عہدے کیلئے نامزد
متحدہ عرب امارات نے وزیر مملکت لانا ذکی نسیبہ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کر دیا ہے۔
اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے لانا ذکی نسیبہ کو سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے عہدے کے لیے…

