الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار، پی ٹی آئی عملی طور پر معدوم
الیکشن کمیشن کے بیرسٹر گوہر علی خان کو تحریک انصاف کا چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار کے بعد پارٹی کی سیاسی اور پارلیمانی حیثیت مبہم ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی پہلے ہی غیر رجسٹرڈ ہونے کے باعث انتخابی عمل سے باہر ہے اور اب اسے ایوان بالا میں سب سے…