اسپین کا پانچ لاکھ غیرقانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک میں مقیم تقریباً پانچ لاکھ غیر دستاویزی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے بتایا ہے کہ حکومت ایک سرکاری حکم نامے کی…