اسپین حکومت کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے حوالے سے اہم وضاحت
اسپین حکومت کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے حوالے سے ایک اہم وضاحت سامنے آئی ہے۔
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز امپلائمنٹ کے مطابق اسپین کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا حالیہ فیصلہ صرف ان افراد پر لاگو ہوگا جو 31…