اسلام آباد: ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ، اداروں کے ملازمین کو ورک فراہم ہوم کی ہدایت
حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں واقع متعدد وزارتوں اور اداروں کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
تاہم کابینہ ڈویژن، ایف بی آر، وزارتِ خزانہ، وزارتِ تجارت اور وزارتِ خارجہ کے دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔…