اساتذہ ہو جائیں ہوشیار ،جنسی ہراسگی کی شکایت پر ثبوت فراہم کرنا ملزم استادپر لازم ،وفاقی محتسب کا…
اسلام آباد : وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسگی فوزیہ وقار نے جنسی ہراسگی سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کسی استاد پر طالبات کی جانب سے جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا جائے تو الزامات کے دفاع میں ثبوت…