اب 40 روز کے سرکاری حج پیکیج کی قیمت کیا؟ بڑی خبرآ گئی
سرکاری حج پیکیج کے حوالے سے رواں سال جانے والے عازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، اب 40 روز کے سرکاری حج پیکیج کی قیمت کیا ہوگی؟۔تفصیلات کے مطابق عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی، ذرائع نے بتایا کہ سرکاری اسکیم…