اب ایک بھی امریکی بحری جہاز خلیج فارس میں موجود نہیں، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ رمضان میں ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بعد اب خلیج فارس میں ایک بھی امریکی بحری جہاز موجود نہیں ہے۔
اپنے بیان میں بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا کہ ایران پر مسلط…