آزاد کشمیر انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، کتنے امیدوار میدان میں ہیں؟
الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں میں مجموعی طور پر 852 امیدوار قسمت آزما رہے ہیں، جبکہ 320 سے…