آئی سی سی کے مینز ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فارمیٹس میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹس میں انقلابی تبدیلیاں منظور کر لیں،
جس کا مقصد ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ سے مسابقت اور جوش و خروش کو بڑھانا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت 14 ٹیموں پر مشتمل ون ڈے ورلڈ…