آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
**آئی ایم ایف کا رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ**
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال 2026-27 کے دوران مہنگائی کی شرح حکومتی ہدف اور گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ رہنے کا…