Gas Leakage Web ad 1

سری لنکا انڈر 17 کے خلاف سیریز، پاکستان سکواڈ کا اعلان

0

سری لنکا انڈر 17 کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، اذان احمد ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ اور 4 ریزرو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔
حکومتی کفایت شعاری مہم کے پہلےمرحلے میں کنتی بچت ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 کے درمیان سیریز 9 سے 24 اکتوبر تک ملتان میں کھیلی جائے گی، جس میں ایک تین روزہ اور پانچ ایک روزہ میچز شامل ہیں۔

سری لنکا انڈر 17 ٹیم 5 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ اذان احمد کی قیادت میں راولپنڈی نے رواں سال نیشنل انڈر 17 کپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.