Gas Leakage Web ad 1

سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

0

امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی جانب سے کانگریس کو فراہم کردہ خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری ہتھیار بنانے کا آپشن تاحال برقرار رکھا ہے، جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں جوہری پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ ریاض کے ساتھ اربوں ڈالر کے سول نیوکلیئر معاہدے کو آگے بڑھا رہی ہے۔ اس معاہدے پر کانگریس میں شدید بحث اور اختلافات جاری ہیں، جبکہ معاہدہ 90 روزہ جائزے کے عمل سے بھی گزر رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.