Gas Leakage Web ad 1

ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

0

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں گروپ بی کا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا، جہاں تیسرے کوارٹر تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 3،3 گول سے برابر تھا۔
مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر
چوتھے کوارٹر میں پاکستان کے سفیان خان نے چوتھا گول کرکے ٹیم کو ایک گول کی برتری دلائی، تاہم ملائیشیا نے آخری 5 منٹ کے دوران 2 گول کرکے پاکستان کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان کی جانب سے چاروں گول سفیان خان نے کیے۔ گروپ بی میں ملائیشیا ٹاپ پوزیشن پر ہے، جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان راؤنڈ کا آخری میچ عمان کے خلاف کھیلے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.