Gas Leakage Web ad 1

فیفا آسیان کپ 2026 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا

0

پی ایف ایف نے فیفا آسیان کپ 2026 کے لیے 23 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، انڈونیشیا میں ہونے والے پہلی بار منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے لیے اعلان کردہ دستے میں بیرون ملک مقیم کھلاڑی بھی شامل ہیں اور ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو ٹیم کی قیادت کریں گے، سکواڈ میں یوسف بٹ، حسن علی، ثاقب حنیف، عبداللہ شاہ، عبدالرحمٰن، علی خان، علی آغا، حیان خٹک، علی عزیر، عالمگیر غازی، علی رضا، عبدالصمد ارشد، کلیم اللہ، شایق دوست، عبداللہ اقبال، عیسیٰ سلیمان، محب اللہ، مامون خان، محمد فضل، حارث زیب، عمر نواز اور عبدالصمد شامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.