ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا
پاکستان کی جانب سے اولمپیئن شہباز سینئر اور اولمپیئن خالد حمید بھی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔
خیال رہے کہ گروپ ڈی میں پاکستان اپنا اگلا میچ 11 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گا۔