Gas Leakage Web ad 1

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم کینیڈا روانہ

0

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی قومی جونیئر سکواش ٹیم کینیڈا روانہ ہو گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ عالمی ایونٹ 20 سے 31 جولائی تک نیاگرا آن دی لیک، کینیڈا میں منعقد ہوگا، جس میں 24 ممالک کے 185 انڈر-19 کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

پاکستان کی نمائندگی عبداللہ نواز، نعمان خان، محمد عمیر عارف اور یحییٰ خان کریں گے، جبکہ ٹیم کے ہمراہ منیجر منصور زمان اور ہیڈ کوچ فہیم گل بھی کینیڈا روانہ ہوئے ہیں۔

قومی جونیئر سکواش ٹیم عالمی چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھا کر پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.