Gas Leakage Web ad 1

دورہ عمان کے لئے انڈر 21 ہاکی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان

0

پاکستان ہاکی فیڈریشن نےدورہ عمان کیلئےانڈر21 ہاکی ٹیم کے20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نصیربندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں کامیاب ٹرائلز کے بعد انڈر 21 قومی ٹیم کا انتخاب مکمل کرلیاگیا ہے،مایہ نازاسٹرائیکر حمزہ فیاض دورہ عمان کیلئےپاکستان انڈر21 ہاکی ٹیم کاکپتان مقررکیاگیا ہے،جبکہ سمیع اللہ کو دورہ عمان کے لیے پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا۔

اس کے علاوہ اسکواڈ میں دو گول کیپرز، 9 ہاف بیکس و ڈیفنڈرز، 4 مڈ فیلڈرز اور 5 اسٹرائیکرز شامل ہیں،
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان میں صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.