دورہ عمان کے لئے انڈر 21 ہاکی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نےدورہ عمان کیلئےانڈر21 ہاکی ٹیم کے20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
نصیربندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں کامیاب ٹرائلز کے بعد انڈر 21 قومی ٹیم کا انتخاب مکمل کرلیاگیا ہے،مایہ نازاسٹرائیکر حمزہ فیاض دورہ عمان…