Gas Leakage Web ad 1

آئمہ بیگ اور زین احمد کی راہیں جدا

0

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خود کو ’سنگل‘ قرار دے دیا، جس سے شوہر زین احمد سے علیحدگی کی تصدیق ہوگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

آئمہ اور زین نے اگست 2025 میں کینیڈا میں نجی تقریب میں شادی کی تھی۔ شادی سے پہلے دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق قیاس آرائیاں جاری تھیں اور آئمہ نے مشکل وقت کے اشارے بھی دیے تھے۔

حال ہی میں آئمہ نے ایک تقریب کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ سیاہ لباس اور سلور بلون بالوں میں نظر آئیں۔ کیپشن میں خود کو سنگل لکھ کر انہوں نے علیحدگی واضح کر دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.