آئمہ بیگ اور زین احمد کی راہیں جدا
معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خود کو ’سنگل‘ قرار دے دیا، جس سے شوہر زین احمد سے علیحدگی کی تصدیق ہوگئی۔
آئمہ اور زین نے اگست 2025 میں کینیڈا میں نجی تقریب میں شادی کی تھی۔ شادی سے پہلے دونوں ایک دوسرے…