تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی معروف لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اہلخانہ کے مطابق وہ جگر اور گردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں۔

ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کی لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
مائی فاطمہ نے اپنی زندگی کے 71 بہاریں دیکھیں اور اپنی فنکاری کے ذریعے عوام میں خاص مقام حاصل کیا۔ انہوں نے سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا جو لوگوں میں بے حد مقبول رہا۔



