Gas Leakage Web ad 1

بانی پی ٹی آئی نے عدل و انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہدایت کی ہے۔،فیصل جاوید

0

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔

Gas Leakage Web ad 2

پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ اگر سینیٹ انتخابات ہوتے بھی ہیں تو اوپن بیلٹ سے ہونے چاہئیں۔

فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ انتخابات کے بجائے سینیٹ کی نشستیں پارٹی نمائندگی میں تقسیم ہونی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے عدل و انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہدایت کی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.