Gas Leakage Web ad 1

راولپنڈی میں ٹیچر کا نویں جماعت کے طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

0

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر نے نویں جماعت کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کے والد کی مدعیت میں تھانہ صادق آباد مں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیچر نے بیٹے دانیال پر ڈنڈوں سے تشدد کیا۔

والد کا کہنا ہے کہ تشدد سے بیٹے کی گردن کے مہرے شدید متاثر ہوئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کا میڈیکل بھی کرایا جارہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.