Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
جی ڈی پی کے مقابلے میں حکومتی قرضوں کی شرح 75 فیصد سے کم ہو کر 68 فیصد رہ گئی، وزارت خزانہ
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں بھی 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اکتوبر کے لیے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.