اسلام آباد: جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا۔

این ایچ اے 124 ارب 70 کروڑ روپے کے خسارے کے ساتھ سرفہرست رہا، جبکہ او جی ڈی سی ایل 73 ارب روپے کے منافع کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔
فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی
حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری ملکیتی اداروں کو 804 ارب روپے کی مالی معاونت فراہم کی، جو گزشتہ عرصے کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 23 سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا۔



