Gas Leakage Web ad 1

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

0

لاہور میں جعلی لون ایپس کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 39 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 38 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ یہ کارروائی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور سرکل کی جانب سے کی گئی۔
آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ
ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 40 لیپ ٹاپس اور 41 موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.