Gas Leakage Web ad 1

ملتان کے نجی بینک میں انوکھی واردات،لاکر سے مبینہ طور پر 80 تولہ سونا غائب

0

ملتان کے ایک نجی بینک میں انوکھی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں خاتون کسٹمر کے لاکر سے مبینہ طور پر کروڑوں روپے مالیت کا 80 تولہ سونا غائب ہوگیا۔
صدر،وزیراعظم اور تمام جماعتوں کو ملکر عمران خان کو باہر لانا چاہئے، ناصر عباس
متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ لاکر سے سونا غائب ہونے کے بعد بینک منیجر بھی فرار ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ دن پہلے لاکر چیک کرنے کے لیے بینک آئیں تو لاکر کی چابی نہیں لگ رہی تھی، جبکہ آج دوبارہ بینک آکر لاکر چیک کیا تو وہ خالی تھا۔

Gas Leakage Web ad 2

متاثرہ خاتون نے واقعے کے حوالے سے پولیس سے رجوع کرلیا، جس کے بعد پولیس نے لاکر سے سونا غائب ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.