Gas Leakage Web ad 1

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

0

لاہور: قومی کرکٹر محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) میں پیش ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

محمد رضوان کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ انہیں ضبط شدہ ڈیوائس کے فارنزک معائنے اور تجزیے کے لیے تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
مدینہ منورہ میں حوثیوں کا پاورڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر ڈرون حملہ شدید اشتعال انگیزی ہے،پاکستان
این سی سی آئی اے میں پیشی کے موقع پر محمد رضوان صحافیوں کے سوالات کا جواب دیے بغیر مسکراتے ہوئے روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کی چار رکنی ٹیم محمد رضوان سے سوالات کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر اور تین انسپکٹر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ محمد رضوان اس سے پہلے بھی این سی سی آئی اے میں پیش ہوچکے ہیں۔ اتھارٹی نے انہیں موبائل فون کے فارنزک معائنے اور تجزیے کے لیے نوٹسز بھی جاری کیے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.