Gas Leakage Web ad 1

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے میں دوبارہ طلبی،عدم پیشی پر کارروائی کا عندیہ

0

این سی سی آئی اے لاہور نے کرکٹر محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری میں دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

این سی سی آئی اے لاہور نے کرکٹر محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کے سلسلے میں دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے این سی سی آئی اے لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
این ایچ اے کے جاری ومجوزہ منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں اور تجاویز کی منظوری دیدی گئی
نوٹس کے متن کے مطابق عدم پیشی کی صورت میں سمجھا جائے گا کہ ملزم کے پاس اپنے دفاع میں پیش کرنے کے لیے کچھ نہیں۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ تعمیل نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.