Gas Leakage Web ad 1

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

0

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

اس حوالے سے جاری سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت، راہداریوں اور انتظار گاہوں سمیت صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی ہوگی۔
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
سرکلر میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

سرکلر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کے موبائل فون اور ریکارڈنگ کے دیگر آلات بھی ضبط کرلیے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.