Gas Leakage Web ad 1

حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کےلئے خوشخبری

0

حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

مسافروں کو 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جبکہ ویکسینیشن کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کی ایڈوائزری بھی جاری کردی گئی ہے۔
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 10 اکتوبر 2026 کی رات 10 بجے کے بعد کراچی ایئرپورٹ سے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی، تاہم سرکاری ڈسپنسری پر ویکسینیشن کی سہولت بدستور جاری رہے گی۔

کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی صورت میں ویکسینیشن کی سہولت 10 اکتوبر سے فراہم کی جائے گی، جبکہ سعودی حکام کے مطابق سفر کی تاریخ سے 10 روز قبل ویکسینیشن کرانا ضروری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.