Gas Leakage Web ad 1

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے 9 روز میں 17 مقدمات نمٹا دیے

0

چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ سردار محمد شمیم خان نے یکم ستمبر سے 11 ستمبر تک 9 روز سماعت کے دوران ضابطہ فوجداری، دیوانی اور ملازمت سے متعلق 17 مقدمات پر فیصلے سنا کر انہیں نمٹا دیا۔ اسی دوران سائلین کی جانب سے متعدد اپیلیں بھی دائر کی گئیں، جن پر فریقین کو نوٹسز جاری کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

واضح رہے کہ سپریم اپیلیٹ کورٹ تین ججز پر مشتمل بینچ کے تحت کام کرتی ہے، تاہم اس وقت چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان ہی مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔ عدالت کی جانب سے عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کے لیے مقدمات کی سماعت اور فیصلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.