کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2 میڈیکل آفیسرز کو بھی ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے، جبکہ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔
2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے کی بنا پر ملازمت سے برطرف کیا گیا۔



